the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ایران کے شمال مغربی صوبے سمنان میں ہوئی دو ٹرینوں کے ٹکر میں 44 لوگوں کی موت ہو گئی اور 103 دیگر زخمی ہو گئے۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق صدر حسن روحانی نے



دارالحکومت تہران سے 250 کلومیٹر مشرق میں ہوئے اس حادثے کی تحقیقات کا حکم دیاہے۔چینل نے بتایا کہ اس میں راحت اور بچاؤ کام مکمل ہوچکا ہے اور وزارت صحت نے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہونے کااعلان کیا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.